موت النسائج

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (طب) جسم میں موجود رگوں کا مردہ ہو جانا، رگوں کا کام نہ کر سکنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (طب) جسم میں موجود رگوں کا مردہ ہو جانا، رگوں کا کام نہ کر سکنا۔